Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہانیہ عامر کا بھارتی مداحوں کیلئے نیا انسٹاگرام اکاؤنٹ، حقیقت کیا ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

ہانیہ عامر کا بھارتی مداحوں کیلئے نیا انسٹاگرام اکاؤنٹ، حقیقت کیا ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستان کی معروف و چلبلی اداکارہ ہانیہ عامر نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ انہوں نے بھارتی مداحوں کے لیے انسٹاگرام پر نیا اکاؤنٹ بنایا ہے۔ اداکارہ نے بھارتی مداحوں کیلئے نیا انسٹاگرام اکاؤنٹ بنانے کی خبروں کو مسترد کردیا اور اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ان کا صرف ایک ہی آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ

Loading...