
علی ظفر کا میڈم نورجہاں کے نغمے کے ذریعے پاک افواج کو خراجِ تحسین
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے مادرِ وطن کے جانباز سپاہیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے موسیقی کی تاریخ میں امر میڈم نورجہاں کے دل میں اتر جانے والے نغمے کو اپنی مترنم آواز میں ڈھال کر نذرِ وطن کیا۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر علی ظفر نے ایک دل کو چھو لینے والی ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ میڈم







