فضا علی کی برطانوی پارلیمنٹ میں گانا گانے کی ویڈیو وائرل خواتین کے احترام اور ذمہ دارانہ صحافت کے فروغ کے اعتراف میں فضا علی کو اعزاز سے نوازا گیا۔