شہزادی ڈیانا کی موت سے متعلق بھائی نے اہم انکشافات پر مبنی کتاب لکھنے کا اعلان کردیا اس کتاب میں چارلس اسپینسر شہزادی ڈیانا کے ساتھ گزارے گئے وقت پر روشنی ڈالیں گے۔