شان شاہد اور شاہ رخ خان کے درمیان موازنہ؛ میرا نے کس کی تعریفوں کے پل باندھے؟ اداکارہ نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا