ممتاز ناول نگار نسیم حجازی کی تیسویں برسی آج منائی جارہی ہے نوجوان نسل ان کے افکار اور جدوجہد سے آگاہی حاصل کرکے قومی تاریخ کو بخوبی سمجھ سکتی ہے۔