“دل دل پاکستان، جان جان ترکیہ” ارطغرل کے اداکار نے پاکستانی مداحوں کو خوشخبری سنادی ترک اداکار جلال آل نے پاکستان آمد کا اعلان کر کے مداحوں کا دل جیت لیا