معروف شاعرہ پروین شاکر کو مداحوں سے بچھڑے 31 برس بیت گئے عظیم شاعرہ 26 دسمبر 1994 کو ایک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئی تھیں۔