وزن میں نمایاں کمی پر مداحوں کی تشویش؛ فیصل قریشی نے حقیقت بتادی گزشتہ دنوں اداکار کی کچھ تصاویر وائرل ہوئیں جن میں وہ پہلے سے خاصے دُبلے نظر آئے۔