Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ورلڈ گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیا

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ورلڈ گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیا

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ورلڈ گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیا۔ انہوں نے  دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپیئن شپ فائٹ فور گلوری میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ فائنل میں باکسر محمد وسیم  نے تھائی لینڈ کے جکراوت مجنگو کو 12 راؤنڈز کے مقابلے کے بعد شکست دی۔ فتح کے بعد محمد وسیم نے کہا کہ وہ ایونٹ کے انعقاد پر پاک فوج اور پنجاب حکومت کے شکر

Loading...