اقرا عزیز کی سالگرہ پر دوستوں کا خوبصورت سرپرائز دوستوں کی جانب سے رکھا گیا یہ اچانک جشن اقرا عزیز کے لیے نہایت جذباتی لمحہ ثابت ہوا۔