عاصم اظہر کا نیا البم ’عاصم علی‘ ریلیز؛ مداحوں کو کیا پیغام دیا؟ گلوکار نے لکھا کہ وقت کے ساتھ احساس ہوا کہ موسیقی ایمانداری کے بغیر کچھ نہیں۔