چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کو مداحوں سے بچھڑے 42 برس بیت گئے وحید مراد 23 نومبر 1983کو پراسرار حالات میں اپنے مداحوں کو سوگوار چھوڑ کر خالق حقیقی سے جا ملے۔