یمنیٰ زیدی کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں یمنیٰ زیدی مزاحیہ انداز میں میک اپ آرٹسٹ سے کہتی ہیں کہ امپورٹینٹ سین ہے، میک اپ لگاؤ!