نمرہ خان اپنے مداحوں کی کونسی”غلط عادت“ ختم کرنا چاہتی ہیں؟ نمرہ خان نے حال ہی میں ایک نجی شو میں شرکت کے دوران فینز کے رویوں کے بارے میں کھل کر بات کی۔