مس یونیورس کا تاج میکسیکو کی فاطمہ بوش کے سر سج گیا فاطمہ بوش کو گزشتہ سال کی فاتح ڈنمارک کی وکٹوریا کیئر تھیلوگ نے مس یونیورس کا تاج پہنایا۔