بلال عباس نے جعلی سوشل اکاؤنٹ سے مداحوں خبردار کردیا اداکار نے بتایا کہ ایک تصدیق شدہ فیس بک پیج ان کا نہیں بلکہ جعلی اکاؤنٹ ہے۔