
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت پر مردوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ باہر منہ مارنے کی عادت چار شادیاں کرنے کے بعد بھی ختم نہیں ہوتی، کیونکہ شادی اس نیت سے نہیں کی جاتی کہ گناہ سے بچنے کا







