Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم

علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم

ہالی ووڈ اسٹارز ٹام کروز اور آنا دے آرمس نے باہمی رضامندی سے علیحدگی اختیار کرلی، تاہم دونوں کے درمیان تعلقات خوشگوار ہیں اور وہ اب بھی ایک دوسرے کے اچھے دوست ہیں۔ امریکی جریدے یو ایس ویکلی کے مطابق دونوں اداکاروں نے مصروف پیشہ ورانہ معمولات اور تیزی سے آگے بڑھنے والے تعلق کے باعث یہ فیصلہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم ’ڈیپر‘کی تیاری کے

Loading...