Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل

نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی میں ای چالان کے نفاذ پر پاکستان کے معروف اداکار نبیل ظفر کا مزاحیہ تبصرہ توجہ کا مرکز بن گیا۔ اداکار نبیل ظفر نے دلچسپ انداز میں کراچی میں ای چالان سسٹم پر تنقید کی ہے۔ انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ کراچی کی سڑکوں پر گاڑی چلانے پر چالان نہیں، انعام ہونا چاہیے، عوام کا مطالبہ! واضح رہے کہ 27 اکتوبر سے کراچی

Loading...