Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت

ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت

لاہور ہائیکورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران ڈکی بھائی کے وکیل چوہدری عمران رضا چدھڑ نے دلائل دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ ایف آئی اے نے بے بنیاد الزامات پر

Loading...