Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل

کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں واقع میجر خالد شہید پارک میں درجنوں مردہ کوؤں کی مبینہ ویڈیو پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور گلوکار اور میوزک بینڈ اسٹرنگز کے سابق ممبر  بلال مقصود نے سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ موسیقار بلال مقصود کے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ چند دنوں سے پارک میں روزانہ دو سے تین مردہ کوے دیکھے جا رہے تھے، تاہم

Loading...