
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار زاہد احمد نے سوشل میڈیا اور جدید طرزِ زندگی پر کھل کر گفتگو کرتے ہوئے اسے ’’شیطان کا کام‘‘ قرار دیا ہے۔ زاہد احمد نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران سوشل میڈیا کے اثرات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے اور جو لوگ اس پر مواد تخلیق کر رہے ہیں وہ جہنم میں







