Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف

ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف

لاہور کی مقامی عدالت نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور یوٹیوبر سعدالرحمٰان المعروف ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی سے مبینہ طور پر رشوت لینے کے کیس میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے 6 افسران کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کر دی ہے۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق تفتیش کے دوران ملزمان سے مجموعی طور

Loading...