Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا

29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا

29 سالہ  اطالوی ماڈل  پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا۔ ان کے جسم پر چاقو کے 24 وار کیے گئے۔ ماڈل کا اپنے 52 سالہ بوائے فرینڈ جیان لوکا سونچن سے گھر پر جھگڑا ہوگیاتھا ۔ اس دوران پامیلا جینینی کے جسم پر چاقو کے 24 وار کیے گئے۔  پڑوسیوں نے جھگڑے کی آوازیں سنیں ۔ اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی

Loading...