
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی کا اپنے سابق شوہر احد رضا میر کو ایکس (سابق ٹوئٹر) پر دوبارہ فالو کرنے کا معاملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے، جس کے بعد مداحوں میں چہ مگوئیاں اور قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سجل علی نے احد رضا میر کو دوبارہ فالو کیا ہے، جو ان کی طلاق







