
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
لندن: نوبیل انعام یافتہ پاکستانی سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے انکشاف کیا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے زمانے میں دوستوں کے ساتھ ویڈ پینے کے بعد انہیں یوں محسوس ہوا جیسے وہ اچانک لندن سے واپس سوات پہنچ گئی ہوں۔ برطانوی روزنامے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ملالہ نے بتایا کہ نشے کے اثرات کے دوران انہیں ایسا لگا جیسے وہ دوبارہ 15 برس کی ہیں اور







