Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل

ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل

سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ دنانیر مبین ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔  امریکی شہر ہیوسٹن میں ہونے والے ایک ایوارڈ شو کے دوران ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ مداحوں کے لیے دلچسپی کا باعث بن گیا۔ ’پاوری ہو رہی ہے‘ ویڈیو سے شہرت پانے والی دنانیر ریڈ کارپٹ پر چلتے ہوئے اچانک

Loading...