
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم “نیلوفر” کا شاندار ٹریلر جاری
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین آن اسکرین جوڑی فواد خان اور ماہرہ خان ایک بار پھر بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے جا رہی ہے، طویل انتظار کے بعد ان کی نئی رومانوی فلم “نیلوفر” آخرکار ریلیز کے لیے تیار ہے۔ فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم کا آفیشل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے جو ایک منٹ اور 38 سیکنڈ پر مشتمل ہے۔ ویڈیو میں







