Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

نوجوان گلوکار و اداکار ثمر جعفری نے بین الاقوامی سطح پر ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔  عالمی میوزک اسٹریمنگ پلیٹ فارم اسپاٹیفائی نے ثمر جعفری کو “ریڈار پاکستان آرٹسٹ 2025 (چوتھی سہ ماہی)” کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔ یہ اعزاز ثمر جعفری کی موسیقی کی بڑھتی ہوئی عالمی مقبولیت اور نوجوان نسل پر ان کے اثر و رسوخ کے اعتراف کے طور پر دیا

Loading...