Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی

آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی

آمنہ ملک کے نام سے کون واقف نہیں وہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی ایک مشہور میزبان اور بہترین اداکارہ ہیں، ان کے مشہور ڈراموں میں شیر، مائی ری میرا دل میرا دشمن شامل ہیں جس میں ان کی عمدہ اداکاری کو لوگوں نے خوب سراہا۔ آمنہ ملک نہ صرف خوبصورت بلکہ ایک متاثر کن شخصت کی مالک ہیں، وہ اپنی صاف گوئی کی وجہ سے کافی مشہور ہیں،

Loading...