Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا

سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا

معروف گلوکار عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی کے مقبول ترین گیت ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ان کے صاحبزادے سانول عیسیٰ خیلوی نے والد کے ساتھ مل کر ریلیز کردیا ہے۔ باپ بیٹے کی مشترکہ آواز اور روایتی لوک رنگ میں جدید سازوں کا امتزاج، ’’تھیواہ‘‘ کے نئے ورژن کو شائقین کی بھرپور توجہ حاصل ہو رہی ہے۔ یہ گانا نہ صرف ایک فنکارانہ پیشکش ہے بلکہ دو نسلوں

Loading...