
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
ٹک ٹاک پر ’’نادیہ میڈی سونی سوانی، میڈی بگو‘‘ جیسے ڈائلاگز سے شہرت حاصل کرنے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹاکر اچھو دون طویل عرصے سے اپنی مبینہ اہلیہ نادیہ کے ساتھ ویڈیوز بنا کر ٹک ٹاک پر شیئر کر رہے تھے، دونوں کی رومانوی ویڈیوز وائرل ہوئیں اور







