
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
پاکستان کے معروف اینکر اور صحافی اقرار الحسن نے اپنی چوتھی شادی سے متعلق گردش کرتی خبروں کی وضاحت کر دی۔ حال ہی میں اقرار الحسن ایک نجی شو میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی اور شادیوں کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔ ایک سوال کے جواب میں جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا آپ چوتھی شادی کا ارادہ رکھتے ہیں؟ تو اقرار







