Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی

رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی

پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور ولاگر رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی ہے۔ حال ہی میں یوٹیوبر رجب بٹ نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران اپنی اہلیہ ایمان کے ساتھ تعلقات سے متعلق بات کی۔ انہوں نے کہا کہ ایمان جانتی ہے کہ اس کی میری زندگی میں کیا حیثیت ہے اور وہ کبھی غیرمحفوظ یا حسد محسوس نہیں کرتی، ہمارے

Loading...