Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم

ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے شہر کراچی کے بارے میں جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس سے بے پناہ محبت رکھتی ہیں مگر اس کی بگڑتی ہوئی حالت پر افسوس بھی ہوتا ہے۔ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں برنس روڈ اور دیگر علاقوں کی جھلکیاں دکھائیں جہاں تنگ گلیوں اور محلوں میں زندگی کے رنگ نمایاں ہیں۔

Loading...