
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی ۔ کئی دنوں نے جوڑے کے درمیان علیحدگی کی خبرین زیر گردش تھیں۔ تاہم اب شعیب ملک نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔جس میں وہ اپنی اہلیہ ثنا جاوید کے ساتھ کیلیفورنیا میں چھٹیاں گزارتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس پوسٹ میں شعیب ملک نے لکھا ’ان کے ساتھ وقت گزارنا ہمیشہ خوشگوار







