Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے

عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے

پاکستانی اداکارہ اور پروڈیوسر عائشہ عمر نے شوبز کی سخت حقیقتوں سے پردہ اٹھا دیا۔ حال ہی میں ایک کامیڈی شو میں اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے شوبز کیریئر کے ابتدائی دنوں کے تجربات پر روشنی ڈالی ہے۔ عائشہ عمر نے بتایا کہ کم عمری میں انڈسٹری میں قدم رکھتے وقت انہیں کئی مشکلات کا سامنا رہا۔ اس وقت اکثر لوگ انہیں سنجیدگی سے نہیں لیتے تھے کیونکہ

Loading...