
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنی ذاتی زندگی کے باعث خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ گزشتہ شب ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک متنازعہ اسٹوری شیئر کی گئی جس میں ان کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب کو ٹیگ کرتے ہوئے سنگین الزامات عائد کیے گئے۔ وائرل ہونے والی اسٹوری میں لکھا گیا کہ فیروز خان کو مبینہ طور پر







