
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
لاہور: سیشن کورٹ لاہور میں جوا ایپ کی پروموشن کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے یوٹیوبر ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ سماعت ایڈیشنل سیشن جج ڈاکٹر ساجدہ احمد نے کی۔ وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنا دیا گیا۔ سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے اپنی رپورٹ عدالت میں







