
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
معروف پاکستانی کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے ہیں۔ عمر شریف 66 برس کی عمر میں 2 اکتوبر 2021 کو جرمنی میں دورانِ علاج انتقال کرگئے تھے۔ وہ 19 اپریل 1955 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے تھے، ان کا اصل نام محمد عمر تھا اور پیشہ ورانہ طور پر وہ عمر شریف کے نام سے جانے جاتے تھے اور







