Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے

عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے

سوشل میڈیا آج کے دور میں جہاں منفی پروپیگنڈا کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے، وہیں مداحوں کے لیے اپنے پسندیدہ فنکاروں کے دفاع کا ایک مضبوط پلیٹ فارم بھی بن چکا ہے۔ اس کی تازہ مثال اداکارہ سارہ خان ہیں، جو حالیہ دنوں میں ایک نئے تنازع کے باعث خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ یہ تنازع اس وقت ابھرا جب عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے

Loading...