
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
فرانسیسی سینما کی نامور اداکارہ اور دو بار “سیزر ایوارڈ” کی فاتح اڈیل ہینل نے فلمی دنیا کی چکاچوند چھوڑ کر فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے لیے قافلۂ صمود کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ غزہ کے معصوم بچوں پر ڈھائے گئے مظالم کی دل دہلا دینے والی تصاویر دیکھ کر اداکارہ نے شوبز کو خیرباد کہا اور بحیرۂ روم میں انسانی ہمدردی کے اس سفر







