Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایشیا کپ؛ اگر شعیب ملک ٹیم میں ہوتے تو نتیجہ مختلف ہوتا، اہلیہ ثنا جاوید

ایشیا کپ؛ اگر شعیب ملک ٹیم میں ہوتے تو نتیجہ مختلف ہوتا، اہلیہ ثنا جاوید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے ایشیا کپ کے پاک-بھارت فائنل سے متعلق اپنے شوہر کے حق میں اہم بیان دیا۔ ثنا جاوید نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگر شعیب ملک اسکواڈ کا حصہ ہوتے تو ٹیم کا حوصلہ اور صورتحال یکسر مختلف ہوتی۔ اداکارہ کا کہنا تھا

Loading...