
ایشیا کپ فائنل: تابش ہاشمی کا پاک بھارت میچ پر دلچسپ تبصرہ وائرل
ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت کے ٹاکرے سے قبل میزبان و کامیڈین تابش ہاشمی کا مزاحیہ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ وائرل ویڈیو میں تابش ہاشمی نے بھارتی شائقین کے لیے فکر مندی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کا میچ ہے، مجھے بھارتی شائقین کے لیے پریشانی ہے کہ وہ جیتنے کے بعد ہمارا مذاق کیسے اُڑائیں گے؟ انہوں







