Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عائزہ خان پر سنگین الزامات، بھائی کی مبینہ سابقہ منگیتر کے دعوے وائرل

عائزہ خان پر سنگین الزامات، بھائی کی مبینہ سابقہ منگیتر کے دعوے وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ عائزہ خان حالیہ دنوں اپنے بھائی احد کی شادی کی تقریبات اور دلکش ملبوسات کے باعث سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں، شادی کی خوشیوں بھرے لمحات کی تصاویر اور ویڈیوز مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہیں۔ تاہم اسی دوران سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے، فیس بک پر عروبہ طارق نامی خاتون نے خود کو

Loading...