
عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا گیت ’’تھیواہ‘‘ نئے انداز میں ریکارڈ ، پرومو جاری
عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا گیت ’’تھیواہ‘‘ نئے انداز میں ریکارڈ، پروموجاری،فوک گلوکار کی یادگار پرفارمینس کی جھلکیوں کو پرومو کا حصہ بنایا گیا ہے۔۔گیت کو جلد ریلیز کیا جائے گا۔ گلوکار کی فنی وراثت کا سلسلہ اُن کے بیٹے سانول عیسی خیلوی نے باضابطہ طور پر سنبھال لیا۔ باپ بیٹے کی اس مشترکہ کاوش کا پہلا نذرانہ، لیجنڈری گیت تھیواہ کے نئے اندازمیں ریکارڈ شدہ ورژن کی







