Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اشنا شاہ کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

اشنا شاہ کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کی ایک ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔  اداکارہ نے انسٹاگرام پر نئی ویڈیو شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے دلچسپ انداز میں لکھا کہ “چلو بیٹا آنٹی کو ڈانس کر کے دکھاؤ”۔   View this post on Instagram   A post shared by Ushna Shah-Amin (@ushnashah) ویڈیو سامنے آتے ہی مداحوں اور شوبز حلقوں نے

Loading...