
ٹیلر سوئفٹ ہراسانی کا شکار؛ سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی
نیویارک: عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ نے اپنی جان کو لاحق سنگین خطرات کے باعث سیکیورٹی کے انتظامات مزید سخت کر دیے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ اقدام محض تشہیر کے لیے نہیں بلکہ ایک مبینہ اسٹاکر برائن جیسن ویگنر کے باعث کیا گیا ہے، جس کے خلاف گلوکارہ نے عدالت سے عارضی پابندی حاصل کر رکھی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سوئفٹ حالیہ







