
فرحان سعید کا نیا گانا ریلیز، عروہ حسین کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
گلوکار، نغمہ نگار اور اداکار فرحان سعید نے اس ویک اینڈ پر اپنے مداحوں کو ڈبل سرپرائز دیا ہے۔ انہوں نے محبت اور جذبات کی عکاسی کرنے والا نیا سنگل ’اندروں کھا جانا‘ ریلیز کر دیا ہے جبکہ اپنی آنے والی فلم ’لو دی سوں‘ کا پہلا پوسٹر بھی پیش کر دیا۔ View this post on Instagram A post shared by URWA TUL WUSQUA HOCANE (@urwatistic)







